تازہ تر ین

سونم کپور کے شوہر پر ٹیکس فراڈ کا الزام، آنند آہوجا کی تردید

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار انیل کپور کی بیٹی اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا پر ٹیکس کی ادائیگی میں فراڈ کرنے اور اس حوالے سے جعلی بل جمع کرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
آنند آہوجا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ الزامات بے بنیاد اور انھیں بدنام کرنے کیلئے الزام لگایا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ ایک انٹر نیشنل شپنگ کمپنی نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے کم ٹیکس ادا کرنے کیلئے جعلی انوائس لگائے ہیں۔
آہوجا نے گزشتہ ماہ ٹویٹ کیا کہ کمپنی کے ساتھ ان کا کاروباری تجربہ خوفناک تھا۔ جواب میں کمپنی نے کہا کہ یہ کسٹمر سروس کے معیار کا معاملہ نہیں بلکہ مسٹر آہوجا کی جانب سے خریداری کا غلط اندراج ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain