تازہ تر ین

جیمز فوکنر نے نشے کی حالت میں لاہور کے ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی، ذرائع

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 اچانک چھوڑنے کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
ذرائع کے مطابق جیمز فالکنر نے ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی اور ہوٹل انتظامیہ کو نقصان کی ادائیگی بھی نہیں کی ، مسلسل اصرار کرنے پر جیمز فالکنرنے واپس جانے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹر نے امیگریشن حکام سے بدتمیزی کی تھی جب کہ یہ واقعہ رات گئے نجی ہوٹل میں پیش آیا تھا۔
خیال رہے کہ آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر نے مزید پی ایس ایل کھیلنے سے معذرت کی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain