تازہ تر ین

کسی صورت ہار نہیں مانیں گے آخری بال تک لڑیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے آخری بال تک لڑیں گے۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ملک دشمنوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، کسی صورت ہار نہیں مانیں گے آخری بال تک لڑیں گے۔ دھمکی آمیزمراسلہ چیف جسٹس کو بھی پیش کیاجائےگا۔ عالمی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain