تازہ تر ین

وزیراعظم کا دورہ لاہور، پارٹی قیادت سے سیاسی مشاورت کیلئے اہم ملاقات شیڈول

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے دورہ لاہور کے دورا ن آ ج پارٹی کی سینئر قیادت ملاقات کرے گی، حکومتی امور اور پنجاب کی صورت حال زیربحث آئے گی۔
وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف گزشتہ رات پہلی مرتبہ لاہور پہنچے تھے ،وزیراعظم آج ماڈل ٹاون رہائش گاہ پر اہم ملاقاتیں کریں گے، پارٹی امور اور پنجاب میں انتقال اقتدارکے حوالے سے سینئر رہنما ؤں سے بات چیت کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران وفاقی حکومت کے آئندہ اقدامات بارے بھی معاملات زیر بحث آئیں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain