تازہ تر ین

منشیات برآمدگی کیس: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ25 جون کوفردجرم کیلئے طلب

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو منشیات برآمدگی کیس میں عدالت نے فرد جرم کے لیے طلب کر لیا۔
بتایا گیا ہے کہ اے این ایف عدالت نے 25 جون کو فرد جرم کے لیے کیس مقرر کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف اے این ایف نے 15 کلو منشیات کا چالان جمع کرا رکھا ہے۔
عدالتی تحریری حکم کے مطابق رانا ثنا کی حاضری معافی کی درخواست پر ان کے وکلا آئندہ سماعت میں دلائل دیں، ملزم رانا ثناءاللہ کی پراپرٹی اور بینک اکاونٹس کھولنے کی درخواست پر اے این ایف سے جواب طلب کر لیا گیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain