تازہ تر ین

نیمار جونیئر لیجنڈری فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

لاہور: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کے خلاف 2 گول سکور کرکے اپنی ٹیم برازیل کو جیت دلانے والے نیمار جونیئر لیجنڈری فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے فٹبالر نیمار نے اپنے ملک کے لئے کھیلتے ہوئے جنوبی کوریا کے خلاف پنالٹیز پر 2 گول سکور کئے۔
خیال رہے کہ اسی کے ساتھ برازیلین فٹبالر لیجنڈری فٹبالر پیلے کے 77 گول کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، نیمار جونیئر کے اس وقت گول کی تعداد 73 ہوچکی ہے اور اسے یہ اعزاز حاصل کرنے کے لئے مزید 5 گول کی ضرورت ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain