تازہ تر ین

پاکستان اولمپک کمیٹی کا کامن ویلتھ گیمز کیلئے 100 رکنی دستے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اولمپک کمیٹی نے کامن ویلتھ گیمز کے لیے سو رکنی دستے کا اعلان کر دیا، سید عادب قادری مشن چیف ہوں گے۔
برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، سو رکنی قومی دستہ تئیس جولائی کو برطانیہ روانہ ہو گا۔
پاکستانی ایتھلیٹس بیڈ منٹن ، ویمن کرکٹ ، ہاکی ، جمناسٹک ٹیبل ٹینس ، ریسلنگ سمیت مختلف کھیلوں میں شرکت کریں گے، برمنگھم گیمز کی افتتاحی تقریب اٹھائیس جولائی کو ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain