تازہ تر ین

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عازمینِ حج کیلئے سعودی عرب کی جانب سے منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہو گا، تمام عازمینِ حج روانگی سے قبل سعودی منظور شدہ ویکسین کا سرٹیفکیٹ اپنے ہمراہ رکھیں۔
مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق منظور شدہ ویکسین کا ثبوت نہ ہونے کی صورت میں جہاز سے آف لوڈ کر دیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain