تازہ تر ین

صدر مملکت کی بھارت میں مسلمان مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی سخت مذمت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدرمملکت عارف علوی نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔
صدر مملکت نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 2 بے گناہ مظاہرین شہید ہوئے جبکہ سیکڑوں کو بلاجواز گرفتار کیا گیا، عالمی برادری ہندوستان میں اسلامو فوبیا کی سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ مظاہرین پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی فوٹیج خوفناک ہے، پاکستان بھارتی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، بھارت توہین آمیز ریمارکس کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain