تازہ تر ین

سندھ ہائیکورٹ نےعامر لیاقت کی قبر کشائی کا حکم معطل کردیا

کراچی : (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کی قبر کشائی کا حکم معطل کردیا، عدالت نے سیکرٹری صحت اور میڈیکل بورڈ کو نوٹس جاری کردیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے مزید سماعت 29 جون تک ملتوی کردی،عامر لیاقت حسین کے اہلخانہ نے پوسٹمارٹم کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے شہری کی درخواست پر قبرکشائی کا حکم دیا تھا، فیصلے کے مطابق کل صبح نو بجے قبرکشائی ہونی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain