تازہ تر ین

پنجاب کا مالی سال 2022-23کا بجٹ منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی موجودگی میں ایوان اقبال میں ہونے والے اجلاس میں اسمبلی نے فنانس بل 2022 منظور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ میں صوبائی حکومت نے پولیس کےلئے ایک کھرب، تعلیم کےلئے 81ارب،صحت کے شعبے کےلئے ایک کھرب ،زراعت کےلئے 20ارب،محکمہ آبپاشی کےلئے 24ارب،مواصلات کےلئے 8ارب،سڑکوں اور پلوں کیُ تعمیر کےلئے ایک کھرب،پنشن کی مد میں 3کھرب،سبسڈیز کےلئے 42ارب،نظام عدل کےلئے 28ارب،جنگلات کےلئے 4ارب،سرمایہ کاری کےلئے 55ارب اور صنعت کے شعبے کےلئے 11ارب مختص کئے گئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain