Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار ہوگئی

    By Khabrain Newsجولائی 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) متنازعہ بیانات کے لیے شہرت رکھنے والی کنگانا رناوت کی نئی فلم ’’ایمرجنسی‘‘ پہلا ٹیزر جاری ہوتے ہی تنازعے کا شکار ہوگئی۔
    کنگنا رناوت بھارت کی ممتاز سیاست داں، مہاتما گاندھی کی بیٹی اور سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر فلم بنا رہی ہیں جس میں 1975 سے 1977 کے درمیان بھارت میں نافذ کی گئی ’’ایمرجنسی‘‘ کو موضوع بحث بنایا گیا ہے اور اسی پر فلم کا نام بھی رکھا گیا ہے۔
    فلم کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ کنگنا نہ صرف اس میں اندراگاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ وہ اس فلم کی مصنفہ اور ہدایتکارہ بھی ہیں۔ فلم کے پہلے ٹیزر میں کنگنا ہوبہو اندرا گاندھی نظر آرہی ہیں جس کا کریڈٹ آسکر ایوارڈ یافتہ ڈیوڈ مالینووسکی کو جاتا ہے۔
    کنگنا رناوت کا بالی ووڈ میں تعارف اب اداکاری سے زیادہ متنازع بیانات بن گئے ہیں۔ ہر وقت کسی نہ کسی تنازع کا شکار رہنے والی کنگنا رناوت کی فلم ’’ایمرجنسی‘‘ کا پہلا ٹیزر بھی تنازعے کا شکار ہوگیا۔
    مہاتما گاندھی کی جماعت کانگریس جس کی قیادت اب اندرا گاندھی کی بہو اور ان کے بیٹے کے ہاتھ میں ہے۔ اس جماعت نے کنگنا رناوت کے اندرا گاندھی کے کردار پر اعتراض کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلم انہیں ریلیز سے پہلے دکھائی جائے۔
    مدھیہ پردیش کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کی نائب صدر سنگیتا شرما نے کنگنا رناوت کو بی جے پی کی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فلم سابق وزیراعظم کی شبیہ کو داغدار کرنے کی کوشش ہے۔
    یاد رہے کہ مانی کارنیکا میں رانی لکشمی بائی اور تھلائیوی میں تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا کا کردار ادا کرنے کے بعد یہ کنگنا رناوت کی تیسری بایوپک ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.