Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امام الحق کا انگلش کاونٹی یارکشائر سے معاہدہ ہوگیا
    • جوش ہیزل ووڈ کپتان پیٹ کمنز کی حمایت میں سامنے آ گئے
    • ایف آئی اے کی کارروائی، 3فیول اسٹیشنز سیل، 4ملزمان گرفتار
    • فیصل آباد: محنت کش گدھا گاڑی پرگنجائش سے کئی گنا زیادہ سامان لیے سڑک سے گزر رہا ہے جو حادثہ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
    • عالیہ بھٹ کی دپیکا پڈوکون کے 8 گھنٹے کام کے مطالبے کی حمایت
    • منال نے ایمن خان کی حمایتکر دی، تنقید کرنیوالوں کو جواب
    • ماڈل واداکارہ روما مائیکل اور شان بیگ کی مایوں تقریب، تصاویر اور ویڈیوز وائرل
    • مشہور گلوکار کی پراسرار موت، 13 روز لاپتا رہنے کے بعد لاش برآمد
    • تنازع کے باعث خودکشی کا سوچنے لگی تھیں: ہیلی بیبر نے بتا دیا
    • رنبیر کپور نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا
    • بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی ‘شناختی کارڈ منسوخ کرنیکا اعلان
    • کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں منعقدہ سٹوری ٹیلنگ مقابلے کے موقع پر رجسٹرار ڈاکٹر سید عنایت علی شاہ’ صدر شعبہ ڈاکٹر ارم فضل اور دیگر کا کامیاب طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • پیغام پاکستان امن کانفرنس کا انعقاد، مختلف مکاتب فکر افراد کی شرکت
    • فیروزوالہ: مبینہ زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق، بیکری سیل
    • سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
    • جیل خانہ جات میں افسران کی ترقیوں، تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
    • سندھ میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 43 ہوگئی
    • لاہور: قرطبہ چوک مزنگ پلازہ میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
    • این آئی ایچ’ موسم سرما کے حوالے سے 3 ہنگامی ہیلتھ ہدایات جاری
    • ہیلتھ سروسز پنجاب، طبی آلات کی خریداری، 4کروڑ55 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوش ہیزل ووڈ کپتان پیٹ کمنز کی حمایت میں سامنے آ گئے

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سڈنی (آئی این پی ) بال ٹیمپرنگ سینڈ پیپر اسکینڈل کے معاملے پر آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کپتان پیٹ کمنز کی حمایت میں سامنے آ گئے۔جوش ہیزل ووڈ نے کہا ہے کہ پیٹ کمنز بہترین لیڈر ہیں اور ٹیم کے تمام کھلاڑی ان کے بارے میں یہی رائے رکھتے ہیں۔ ، پیٹ کمنز کو آسٹریلوی ٹیم کی قیادت سے ہٹایا گیا تو اپنے مستقبل پر غور کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ پیٹ کمنز کی کپتانی میں گزشتہ 5 سے 6 سال کے دوران ٹیم میں نمایاں بہتری آئی ہے، کپتان نے ٹیم کو اس مقام پر پہنچایا جہاں بال ٹیمپرنگ جیسے واقعے کا دوبارہ امکان نہیں، پیٹ کمنز کو گزشتہ چند روز سے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کی بطور کپتان خدمات قابلِ تعریف ہیں اور میں ان کی حمایت کرتا ہوں، 2018 کے کیپ ٹان ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے منصوبے کا حصہ نہیں تھا، مجھے نہ سینڈ پیپر کے استعمال کا علم تھا اور نہ ہی گیند سے چھیڑ چھاڑ کے منصوبے کا حصہ تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ سے متعلق تحقیقات کے دوران دیا گیا بیان آج بھی درست سمجھتا ہوں، کسی بات کا اندازہ ہونا اور حقیقت میں اس کا علم ہونا 2 الگ چیزیں ہیں، پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے کی صورت میں آسٹریلوی ٹیم کے لیے نئے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔واضح رہے کہ آسٹریلوی سابق بیٹر عثمان خواجہ کی کتاب میں انکشافات کے بعد 8 برسوں کے بعد بال ٹیمپرنگ کیس نے ہلچل مچا رکھی ہے، انہوں نے دعوی کیا تھا کہ بال ٹیمپرنگ کے بارے میں سب کو علم تھا۔اس کے بعد ڈیوڈ وارنر، کیمرون بینکرافٹ اور چیڈ سئیر نے عثمان خواجہ کے دعوے کو سپورٹ کیا تھا۔بعدازاں کپتان پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ کے دعوے کی نفی کی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امام الحق کا انگلش کاونٹی یارکشائر سے معاہدہ ہوگیا

      نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کئی سینئر کھلاڑی اوٹ

      پاکستان نے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جئت لی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.