Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیروزوالہ: مبینہ زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق، بیکری سیل
    • سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
    • جیل خانہ جات میں افسران کی ترقیوں، تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
    • سندھ میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 43 ہوگئی
    • لاہور: قرطبہ چوک مزنگ پلازہ میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
    • این آئی ایچ’ موسم سرما کے حوالے سے 3 ہنگامی ہیلتھ ہدایات جاری
    • ہیلتھ سروسز پنجاب، طبی آلات کی خریداری، 4کروڑ55 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں
    • پیرو کے علاقے جنین میں 6.9شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
    • قرطبہ چوک، پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو اہلکاروں نے 8 افراد کو بحفاظت کرین کے ذریعے باہر نکال لیا
    • ورجینیا:امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ڈیمو کریٹک اور ری پبلکن پارٹیز کے حامی مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ذہنی معذوری کے شکار شخص کا مقدمہ قابل سماعت قرار
    • مندرہ چکوال روڈ پر کم عمر بچے کا کٹا ہوا بازو برآمد ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
    • لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ممتاز اوور سیز و سماجی رہنمائوں کا وفد ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر رہا ہے۔ وفد میں چودھری شاہد سندھو’ چودھری فیصل اعجاز’ خرم منور منج اور چودھری اعجاز وڑائچ سمیت دیگر شخصیات شامل ہیں۔
    • پاکستان میں پرتگالی کاروباری برادری کیلئے سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع
    • سموگ کے تدارک کیلئے لاہور ٹریفک پولیس کا کریک ڈان تیز، رات گئے خصوصی ناکے قائم
    • سبز چائے اور لیموں کا باقاعدہ استعمال جگر کی چربی کم کرنے، نظامِ ہاضمہ کو فعال رکھنے میں انتہائی مفید قرار
    • نواز اور زرداری نہیں، بانی پی ٹی آئی صوبوں کے حامی ہیں: علی محمد خان
    • اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں: پرویز الٰہی
    • اٹلی کے قدیم قلعے کی مرمت کے دوران پانچ سو سال پرانا خفیہ خزانہ برآمد
    • فیصل آباد: خاتون سڑک کنارے مکئی بھون رہی ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سندھ میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 43 ہوگئی

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (این این آئی) سندھ میں ریبیز (کتے کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری) کے باعث ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، جس کے بعد رواں سال صوبے میں اس مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع جھل مگسی سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوجوان ریبیز کے باعث جناح ہسپتال کراچی میں انتقال کرگیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نوجوان کو تقریباً دو ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا، تاہم اس نے ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائی تھی۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال کی ایمرجنسی منتقل کیا گیا، جہاں پہنچنے تک اس میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوچکی تھیں، تاہم ڈاکٹرز اس کی جان نہیں بچا سکے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جناح ہسپتال کراچی میں رواں سال ریبیز کے باعث 12 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں، جبکہ کتے کے کاٹنے کے تقریباً 13 ہزار کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی کے انڈس ہسپتال میں رواں سال ریبیز کے باعث 30 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ انڈس ہسپتال بدین میں بھی اس مرض سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ اس طرح سندھ میں رواں سال ریبیز سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فیروزوالہ: مبینہ زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق، بیکری سیل

      سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ

      جیل خانہ جات میں افسران کی ترقیوں، تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.