Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سموگ کے تدارک کیلئے لاہور ٹریفک پولیس کا کریک ڈان تیز، رات گئے خصوصی ناکے قائم
    • سبز چائے اور لیموں کا باقاعدہ استعمال جگر کی چربی کم کرنے، نظامِ ہاضمہ کو فعال رکھنے میں انتہائی مفید قرار
    • نواز اور زرداری نہیں، بانی پی ٹی آئی صوبوں کے حامی ہیں: علی محمد خان
    • اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں: پرویز الٰہی
    • اٹلی کے قدیم قلعے کی مرمت کے دوران پانچ سو سال پرانا خفیہ خزانہ برآمد
    • فیصل آباد: خاتون سڑک کنارے مکئی بھون رہی ہے۔
    • ورجینیا میںری پبلکن اور ڈیموکریٹک رہنما ایک پلیٹ فارم پر جمع
    • برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے مہنگے
    • سونے کی قیمت مین بڑی کمی فی تولہ 3500 روپے سستا ہو گیا
    • بولونیا:فلاحی مرکز میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 33 سالہ پاکستانی کو پولیس افسران نے پکڑ رکھا ہے۔
    • رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج
    • پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا دھچکا، سینئر رہنما اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب کے ترجمان شایان بشیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
    • جنوری تا اکتوبر2026لاہور میں چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں بتدریج کمی لاہور
    • یورپی یونین برطانیہ کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کیلئے تاریخی تھارتی سیکورٹی معاہدہ
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج’کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
    • ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
    • اٹلی: فلاحی مرکز میں ہنگامہ آرائی و رضاکاروں پر تشدد، 33سالہ پاکستانی گرفتار
    • انکھوں کی ٹھنڈک دلوں کا سکون حرم شریف میں طواف کرتے اللہ کے مہمانوں کا ایمان افروز مناظر
    • ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
    • چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز اور زرداری نہیں، بانی پی ٹی آئی صوبوں کے حامی ہیں: علی محمد خان

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری نہیں
    ، صرف بانی پی ٹی آئی چھوٹے صوبوں کے حامی ہیں، اگر وہ اس بات پر نظام کے ساتھ کھڑے ہوگئے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہے گی،نظام براہ راست بانی پی ٹی آئی سے بات کرے۔ایک بیان میں علی محمد خان نے کہاکہ بلاول بھٹو باتیں تو اچھی کر رہے ہیں، مگر جس ظلم کی طرف وہ اشارہ کر رہے ہیں، وہ گورنر راج پیپلز پارٹی نے ہی لگایا۔انہوں نے کہا کہ اپنی سیاست بچانے کے لیے اب بلاول بھٹو کو بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوتا ہوا ظلم نظر آیا۔ قوم ان ڈرامے بازیوں کے لیے تیار نہیں۔علی محمد خان نے کہا کہ جو بلاول کہہ رہے ہیں اگر اُس پر یقین رکھتے ہیں تو اپنے گورنر سے کہہ دیں کے پیچھے ہٹ جائیں۔تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ اُن کا وولٹیج پہلے ہی 440 سے 140پر آگیا ہے۔ کل 6 ماہ میں الیکشن مانگ رہے تھے آج شہباز شریف کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سموگ کے تدارک کیلئے لاہور ٹریفک پولیس کا کریک ڈان تیز، رات گئے خصوصی ناکے قائم

      اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں: پرویز الٰہی

      اٹلی کے قدیم قلعے کی مرمت کے دوران پانچ سو سال پرانا خفیہ خزانہ برآمد

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.