کراچی (آئی این پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آگئی، کاروباری ہفتے
میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے100 انڈیکس 491 پوائنٹس کے اضافے سے 176053 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس3639 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 179692 رہی جبکہ کم ترین سطح 176053 رہی۔ حصص بازار میں اس1 ہفتے میں 4.266 ارب شیئرز کے سودے 122.46 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 75 ارب روپے کم ہو کر 19260 ارب روپے ہو گئی۔
بریکنگ نیوز
- یورپی یونین برطانیہ کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کیلئے تاریخی تھارتی سیکورٹی معاہدہ
- پاکستان سٹاک ایکسچینج’کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
- ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
- اٹلی: فلاحی مرکز میں ہنگامہ آرائی و رضاکاروں پر تشدد، 33سالہ پاکستانی گرفتار
- انکھوں کی ٹھنڈک دلوں کا سکون حرم شریف میں طواف کرتے اللہ کے مہمانوں کا ایمان افروز مناظر
- ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
- چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی
- امریکہ کو انتہائی مطلوب منشیات کی دنیا کا ڈان میکسیکو میں گرفتار
- پشاور: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان این ایچ اے ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی
- کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے: طارق فضل چوہدری
- پشاور:بائی پاس منصوبے کو 20 سال لگ گئے، وفاقی وزیر مواصلات کا اظہار برہمی
- نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں آڈیٹوریم کے سنگ بنیاد کی تحتی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
- جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو دشمن کی ضرورت نہیں: احسن اقبال
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر مقدمے کا ریکارڈطلب
- چوری ڈکیٹی کی متعدشد وارادتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- لاپتہ خواتین کی بازیابی کا کیس’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 24 نومبر کو سماعت کرینگی
- پاکستان’ یورپی یونین کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
- جسٹس محسن کیانی کا استعفیٰ منظور، لاہور ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ ازسرنو مرتب
