واشنگٹن(آئی این پی) امریکی وزیر خزانہ سکاٹبیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد وہ اب بھی امریکی فوجی اڈے پر رہائش پذیر ہیں، تاہم وہ تہران کے خلاف معاشی دبا ئوکی پالیسی جاری رکھیں گے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بیسنٹ نے امریکی ٹی وی چینل سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایرانی حکام انہیں نشانہ بنانا چاہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ امریکا کا معاشی دبائو موثر ثابت ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا، اگر ایرانی میرے پیچھے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ان پر دبا پڑ رہا ہے۔ ہم یہ دبائو جاری رکھیں گے۔
بریکنگ نیوز
- اٹلی: فلاحی مرکز میں ہنگامہ آرائی و رضاکاروں پر تشدد، 33سالہ پاکستانی گرفتار
- انکھوں کی ٹھنڈک دلوں کا سکون حرم شریف میں طواف کرتے اللہ کے مہمانوں کا ایمان افروز مناظر
- ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
- چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی
- امریکہ کو انتہائی مطلوب منشیات کی دنیا کا ڈان میکسیکو میں گرفتار
- پشاور: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان این ایچ اے ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی
- کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے: طارق فضل چوہدری
- پشاور:بائی پاس منصوبے کو 20 سال لگ گئے، وفاقی وزیر مواصلات کا اظہار برہمی
- نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں آڈیٹوریم کے سنگ بنیاد کی تحتی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
- جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو دشمن کی ضرورت نہیں: احسن اقبال
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر مقدمے کا ریکارڈطلب
- چوری ڈکیٹی کی متعدشد وارادتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- لاپتہ خواتین کی بازیابی کا کیس’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 24 نومبر کو سماعت کرینگی
- پاکستان’ یورپی یونین کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
- جسٹس محسن کیانی کا استعفیٰ منظور، لاہور ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ ازسرنو مرتب
- ننکانہ صاحب: بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں آمد پر سکھ یاتریوں کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
- بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن کی3 روزہ تقریبات شروع
- شاہ محمود قریشی سمیت 20 ملزمان کی بریت کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست پر سماعت 24 نومبر تک ہوگی
