نئی دہلی (این این آئی)وفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے ایرانی وفد
اور اسلامی ثقافت و تعلقات تنظیم ایران کے صدر ڈاکٹر محمد مہدی ایمانی پور سے ملاقات کی۔ہفتہ کو وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم کے موقع پر ہوئی۔اس موقع پرپاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ،دونوں رہنمائوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
بریکنگ نیوز
- بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن کی3 روزہ تقریبات شروع
- شاہ محمود قریشی سمیت 20 ملزمان کی بریت کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست پر سماعت 24 نومبر تک ہوگی
- ڈاکٹر مصدق ملک کی ایرانی اسلامیثقافت و تعلقات تنظیم کے صدر ڈاکٹر محمد مہدی ایمانی پور سے ملاقات
- مولانا فضل الرحمان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان میں دوریاں بڑھنے لگیں
- لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کئی سینئر کھلاڑی اوٹ
- امریکہ متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں جنگ بندی سویلین حکومت کی بحالی پر اتفاق
- ماہرہ کے ڈرامے میں بدلتے انداز مڈاحوں کی توجہ کا مرکز
- غیر ملکی عدالتی ڈگری کو پاکستان میں نافذ نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
- سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
- ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا
- حکومت نے نئے صوبوں سے پہلے سول سروس سٹرکچر میں تبدیلیوں کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا: سعد رفیق
- روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ 400 ڈرون 110 میزائل ڈاغے 8افراد ہلاک
- لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلا نمبر، اے کیو آئی 267 ریکارڈ
- مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت پاکستان کے نئے امیر مقرر
- شاہنواز بھٹو نڈر’ بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے:بلاول
- تحریک انصاف نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی حمایت کو بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا
- شہزادہ ہیری اپنے بچوں کے برطانوی لب و لہجے میں بات کرنے کے خواہشمند
- الزامات کے بجائے پورے خطے کے مسائل کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حل کرنے کی ضرورت ہے: مصدق ملک
- برٹش کولمبیا میں پاکستانی نژاد کینیڈین وزیرِ مملکت برائے ہائوسنگ مقرر
