Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
    • ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا
    • حکومت نے نئے صوبوں سے پہلے سول سروس سٹرکچر میں تبدیلیوں کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا: سعد رفیق
    • روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ 400 ڈرون 110 میزائل ڈاغے 8افراد ہلاک
    • لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلا نمبر، اے کیو آئی 267 ریکارڈ
    • مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت پاکستان کے نئے امیر مقرر
    • شاہنواز بھٹو نڈر’ بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے:بلاول
    • تحریک انصاف نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی حمایت کو بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا
    • شہزادہ ہیری اپنے بچوں کے برطانوی لب و لہجے میں بات کرنے کے خواہشمند
    • الزامات کے بجائے پورے خطے کے مسائل کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حل کرنے کی ضرورت ہے: مصدق ملک
    • برٹش کولمبیا میں پاکستانی نژاد کینیڈین وزیرِ مملکت برائے ہائوسنگ مقرر
    • راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ایلنگ اسٹرائیک تھری کا منظر۔
    • سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے۔
    • پاکستان اور انڈونیشیا کی انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں مکمل
    • سعودی فضائی حملوں میں 11 بچوں اور 7 خواتین سمیت 41 حوثی جان بحق
    • 190 ملین پائونڈز کیس:خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں25نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، کیا دنیا میں نئے صوبے نہیں بنتے، خواجہ محمد آصف
    • ریاض’ جازان میں 5میزائل تباہ کر دیئے گئے: سعودی اتحادی افواج
    • بنگلا دیش میں سیاسی کشیدگی کے دوران ہنگامے، چار افراد ہلاک، عمارتیں نذر آتش
    • بلوچستان میں ٹرین آپریشن معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ 400 ڈرون 110 میزائل ڈاغے 8افراد ہلاک

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیف(این این آئی)روسی مسلح افواج نے یوکرین کے مختلف شہروں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر بڑا مربوط فضائی حملہ کرتے ہوئے چار سو سے زائد بغیر پائلٹ ڈرون طیارے اور ایک سو دس سے زیادہ بیلسٹک و کروز میزائل داغ دیے ہیں جس کے نتیجے میں آٹھ شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فضائیہ اور مقامی حکام نے تصدیق کی کہ ان حملوں میں بجلی گھروں، گرڈ سٹیشنوں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی اور حرارت کا نظام منقطع ہو گیا۔ حکام نے کہا کہ فضائی دفاعی نظام نے بیشتر میزائلوں اور ڈرونز کو فضا میں تباہ کر دیا تاہم ملبہ گرنے اور براہِ راست حملوں سے شدید تباہی ہوئی۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ مقامات پر ریسکیو آپریشن مکمل کر کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شہزادہ ہیری اپنے بچوں کے برطانوی لب و لہجے میں بات کرنے کے خواہشمند

      الزامات کے بجائے پورے خطے کے مسائل کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حل کرنے کی ضرورت ہے: مصدق ملک

      برٹش کولمبیا میں پاکستانی نژاد کینیڈین وزیرِ مملکت برائے ہائوسنگ مقرر

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.