Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کئی سینئر کھلاڑی اوٹ
    • امریکہ متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں جنگ بندی سویلین حکومت کی بحالی پر اتفاق
    • ماہرہ کے ڈرامے میں بدلتے انداز مڈاحوں کی توجہ کا مرکز
    • غیر ملکی عدالتی ڈگری کو پاکستان میں نافذ نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
    • سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
    • ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا
    • حکومت نے نئے صوبوں سے پہلے سول سروس سٹرکچر میں تبدیلیوں کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا: سعد رفیق
    • روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ 400 ڈرون 110 میزائل ڈاغے 8افراد ہلاک
    • لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلا نمبر، اے کیو آئی 267 ریکارڈ
    • مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت پاکستان کے نئے امیر مقرر
    • شاہنواز بھٹو نڈر’ بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے:بلاول
    • تحریک انصاف نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی حمایت کو بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا
    • شہزادہ ہیری اپنے بچوں کے برطانوی لب و لہجے میں بات کرنے کے خواہشمند
    • الزامات کے بجائے پورے خطے کے مسائل کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حل کرنے کی ضرورت ہے: مصدق ملک
    • برٹش کولمبیا میں پاکستانی نژاد کینیڈین وزیرِ مملکت برائے ہائوسنگ مقرر
    • راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ایلنگ اسٹرائیک تھری کا منظر۔
    • سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے۔
    • پاکستان اور انڈونیشیا کی انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں مکمل
    • سعودی فضائی حملوں میں 11 بچوں اور 7 خواتین سمیت 41 حوثی جان بحق
    • 190 ملین پائونڈز کیس:خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں25نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرہ کے ڈرامے میں بدلتے انداز مڈاحوں کی توجہ کا مرکز

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ڈرامے مٹی دے باوے میں مختلف عمروں کے کردار کے مطابق بدلتے میک اپ کے انداز نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی، اداکارہ ڈرامے میں بلقیس بانو عرف بلو کا کردار ادا کر رہی ہیں۔میڈیا
    رپورٹ کے مطابق گرین انٹرٹینمنٹ کے مقبول ڈرامے مٹی دے باوے کی ہر قسط کو 2 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا رہا ہے، جبکہ ماہرہ خان کی کردار نگاری کو بھی پسند کیا جا رہا ہے۔ڈرامے میں ماہرہ خان کے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے بلو کی زندگی کے مختلف مراحل کو نمایاں کرنے کے لیے الگ الگ انداز اختیار کیے ہیں۔ ابتدائی مناظر میں بلو کا چہرہ تروتازہ اور روشن دکھایا گیا، بھنوں کو نمایاں کیا گیا جبکہ آنکھوں میں کاجل اور ہونٹوں پر لپ لائنر استعمال کیا گیا۔کہانی میں بلو کی زندگی میں مشکلات آنے اور بالا کے راز افشا کرنے کے بعد اس کا میک اپ سادہ ہوگیا، جس میں قدرتی رنگت اور ہلکا لپ ٹنٹ نمایاں تھا۔ پیر صاحب سے شادی کے بعد بلو کا انداز ایک باوقار پیرنی کے روپ میں بدل گیا، جہاں سادگی کے ساتھ آنکھوں میں کاجل بھی واپس آگیا۔ڈرامے کے ایک منظر میں اپنے سابقہ محبوب بالا سے ملاقات کے دوران بلو کا نوعمر روپ بھی دکھایا گیا، جس میں ماہرہ خان نے لمبے لہراتے بال کھلے رکھے۔قسط 17 میں بلو کو ایک پختہ عمر کی خاتون کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جہاں میک اپ کے ذریعے چہرے پر جھریاں اور آنکھوں کے نیچے حلقے نمایاں رکھے گئے، تاکہ کردار کی عمر اور زندگی کے تجربات حقیقت کے قریب دکھائی دیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بالی ووڈ فلموں میں 90 کی دہائی جیسا رومانس واپس لایا جائے تاپسی پنو

      ایمن اور منیب بٹ کی برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزازات سے نوازا گیا

      شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.