برسلز (این این آئی) پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم اور وسیع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے جس سے باہمی سرمایہ کاری اور تجارتی روابط کو نئی تقویت ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز اور اسلام آباد کے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ فریقین نے تجارت، معیشت اور متعلقہ شعبوں میں اشتراک بڑھانے کے لیے مثبت پیشرفت کی ہے جس کے تحت تجارتی سہولیات اور معاشی تعاون کے فریم ورک کو آگے بڑھایا جارہا ہے۔ حکام نے کہا کہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان طویل المدتی اقتصادی شراکت داری سے برآمدات، صنعتی ترقی اور کاروباری مواقع میں بہتری آئے گی۔ تجارتی مبصرین کا کہنا تھا کہ اس مفاہمت سے یورپی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کے لیے نئے امکانات پیدا ہوں گے۔
بریکنگ نیوز
- لاپتہ خواتین کی بازیابی کا کیس’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 24 نومبر کو سماعت کرینگی
- پاکستان’ یورپی یونین کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
- جسٹس محسن کیانی کا استعفیٰ منظور، لاہور ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ ازسرنو مرتب
- ننکانہ صاحب: بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں آمد پر سکھ یاتریوں کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
- بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن کی3 روزہ تقریبات شروع
- شاہ محمود قریشی سمیت 20 ملزمان کی بریت کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست پر سماعت 24 نومبر تک ہوگی
- ڈاکٹر مصدق ملک کی ایرانی اسلامیثقافت و تعلقات تنظیم کے صدر ڈاکٹر محمد مہدی ایمانی پور سے ملاقات
- مولانا فضل الرحمان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان میں دوریاں بڑھنے لگیں
- لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کئی سینئر کھلاڑی اوٹ
- امریکہ متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں جنگ بندی سویلین حکومت کی بحالی پر اتفاق
- ماہرہ کے ڈرامے میں بدلتے انداز مڈاحوں کی توجہ کا مرکز
- غیر ملکی عدالتی ڈگری کو پاکستان میں نافذ نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
- سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
- ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا
- حکومت نے نئے صوبوں سے پہلے سول سروس سٹرکچر میں تبدیلیوں کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا: سعد رفیق
- روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ 400 ڈرون 110 میزائل ڈاغے 8افراد ہلاک
- لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلا نمبر، اے کیو آئی 267 ریکارڈ
- مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت پاکستان کے نئے امیر مقرر
- شاہنواز بھٹو نڈر’ بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے:بلاول
