پشاور (آئی این پی) وفاقی وزیر مواصلات نے پشاور میں این ایچ اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اجلاس کی صدارت کی اور پودا لگایا۔ اس موقع پر انہوں نے خیبر پختونخوا کے منصوبوں سے متعلق اہم فیصلے کیے۔ عبدالعلیم خان نے پشاور نادرن بائی پاس منصوبے میں 20 سال کی تاخیر پر سخت ریمارکس دیئے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں بائی پاس جیسے اہم ترین منصوبے کو مکمل ہونے میں 20 سال لگنا تشویشناک ہے۔ اب این ایچ اے نے 5 ارب روپے دیئے ہیں تو اب یہ منصوبہ مکمل ہونے جارہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے: طارق فضل چوہدری
- پشاور:بائی پاس منصوبے کو 20 سال لگ گئے، وفاقی وزیر مواصلات کا اظہار برہمی
- نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں آڈیٹوریم کے سنگ بنیاد کی تحتی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
- جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو دشمن کی ضرورت نہیں: احسن اقبال
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر مقدمے کا ریکارڈطلب
- چوری ڈکیٹی کی متعدشد وارادتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- لاپتہ خواتین کی بازیابی کا کیس’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 24 نومبر کو سماعت کرینگی
- پاکستان’ یورپی یونین کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
- جسٹس محسن کیانی کا استعفیٰ منظور، لاہور ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ ازسرنو مرتب
- ننکانہ صاحب: بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں آمد پر سکھ یاتریوں کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
- بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن کی3 روزہ تقریبات شروع
- شاہ محمود قریشی سمیت 20 ملزمان کی بریت کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست پر سماعت 24 نومبر تک ہوگی
- ڈاکٹر مصدق ملک کی ایرانی اسلامیثقافت و تعلقات تنظیم کے صدر ڈاکٹر محمد مہدی ایمانی پور سے ملاقات
- مولانا فضل الرحمان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان میں دوریاں بڑھنے لگیں
- لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کئی سینئر کھلاڑی اوٹ
- امریکہ متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں جنگ بندی سویلین حکومت کی بحالی پر اتفاق
- ماہرہ کے ڈرامے میں بدلتے انداز مڈاحوں کی توجہ کا مرکز
- غیر ملکی عدالتی ڈگری کو پاکستان میں نافذ نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
