برسلز(این این آئی)یورپی یونین اور برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد دو طرفہ تجارتی، دفاعی اور سفارتی تعلقات کو نئی مضبوطی فراہم کرنے کیلئے ایک تاریخی اور جامع معاہدے پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں ہونے والی اعلی سطح کی ملاقات کے اختتام پر یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین نے اس معاہدے کو یورپی تاریخ کا فیصلہ کن موڑ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بدلتے ہوئے عالمی حالات کے پیشِ نظر یورپی یونین اور برطانیہ کا قریبی اشتراک ناگزیر ہو چکا تھا جس کے تحت کسٹم رکاوٹوں میں کمی، سکیورٹی معلومات کے تبادلے اور توانائی تعاون کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کمیشن سربراہ نے کہا کہ اگر برطانیہ چاہے تو یورپی یونین اسے دوبارہ بلاک میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
بریکنگ نیوز
- جنوری تا اکتوبر2026لاہور میں چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں بتدریج کمی لاہور
- یورپی یونین برطانیہ کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کیلئے تاریخی تھارتی سیکورٹی معاہدہ
- پاکستان سٹاک ایکسچینج’کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
- ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
- اٹلی: فلاحی مرکز میں ہنگامہ آرائی و رضاکاروں پر تشدد، 33سالہ پاکستانی گرفتار
- انکھوں کی ٹھنڈک دلوں کا سکون حرم شریف میں طواف کرتے اللہ کے مہمانوں کا ایمان افروز مناظر
- ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
- چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی
- امریکہ کو انتہائی مطلوب منشیات کی دنیا کا ڈان میکسیکو میں گرفتار
- پشاور: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان این ایچ اے ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی
- کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے: طارق فضل چوہدری
- پشاور:بائی پاس منصوبے کو 20 سال لگ گئے، وفاقی وزیر مواصلات کا اظہار برہمی
- نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں آڈیٹوریم کے سنگ بنیاد کی تحتی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
- جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو دشمن کی ضرورت نہیں: احسن اقبال
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر مقدمے کا ریکارڈطلب
- چوری ڈکیٹی کی متعدشد وارادتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- لاپتہ خواتین کی بازیابی کا کیس’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 24 نومبر کو سماعت کرینگی
- پاکستان’ یورپی یونین کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
