لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی سے ممتاز اوورسیز و سماجی رہنمائوں کے وفد نے ملاقات کی ۔ وفد میں چودھری شاہد سندھو، چودھری فیصل اعجاز، چودھری اشفاق ہنجرا، چودھری فاروق سندھو، چودھری شمریز اکبر ۔ چودھری عطاء اللہ ساہی، چودھری کاشف منیر سندھو، چودھری ثقلین حیدر نمبردار، چودھری مستنصر وڑائچ شامل تھے ۔ خرم منور منج ایم این اے، معروف کاروباری شخصیت چودھری اعجاز وڑائچ، عمر فاروق سندھو، تیمور سرور سندھو اور چودھری نعیم گورائیہ بھی ملاقات میں شریک تھے ۔ اس موقع پر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا فخر اور بیرون ملک پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،گجرات سے تعلق رکھنے والے 12لاکھ اور ملک بھر سے تقریباً ایک کروڑ سے زائد اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- نواز اور زرداری نہیں، بانی پی ٹی آئی صوبوں کے حامی ہیں: علی محمد خان
- اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں: پرویز الٰہی
- اٹلی کے قدیم قلعے کی مرمت کے دوران پانچ سو سال پرانا خفیہ خزانہ برآمد
- فیصل آباد: خاتون سڑک کنارے مکئی بھون رہی ہے۔
- ورجینیا میںری پبلکن اور ڈیموکریٹک رہنما ایک پلیٹ فارم پر جمع
- برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے مہنگے
- سونے کی قیمت مین بڑی کمی فی تولہ 3500 روپے سستا ہو گیا
- بولونیا:فلاحی مرکز میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 33 سالہ پاکستانی کو پولیس افسران نے پکڑ رکھا ہے۔
- رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج
- پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا دھچکا، سینئر رہنما اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب کے ترجمان شایان بشیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
- جنوری تا اکتوبر2026لاہور میں چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں بتدریج کمی لاہور
- یورپی یونین برطانیہ کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کیلئے تاریخی تھارتی سیکورٹی معاہدہ
- پاکستان سٹاک ایکسچینج’کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
- ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
- اٹلی: فلاحی مرکز میں ہنگامہ آرائی و رضاکاروں پر تشدد، 33سالہ پاکستانی گرفتار
- انکھوں کی ٹھنڈک دلوں کا سکون حرم شریف میں طواف کرتے اللہ کے مہمانوں کا ایمان افروز مناظر
- ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان
- چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی
- امریکہ کو انتہائی مطلوب منشیات کی دنیا کا ڈان میکسیکو میں گرفتار
- پشاور: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان این ایچ اے ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
