لاہور (ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراکی گھر واپسی ۔مشتاق احمد سکھیرا کو دل کی تکلیف کے باعث فوری طور پر ہسپتال داخل ہونا پڑا تھا۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹروں نے اب ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دے کر گھر میں آرام کرنے کامشورہ دیا ہے۔