تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلوں میں مارنے لگی

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نیا سلسلہ شروع کرتے ہوئے قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلوں میں موت کے گھاٹ اتارنا شروع کر دیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سیاسی قیدی محمد علی حسین کو جموں کی “کوٹھبلوال” جیل سے اٹھا کر ٹوف ارنیا کے علاقے میں لائی اور جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔
اس سے قبل راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سیاسی قیدی ضیاء مصطفی کو بھارتی فوجیوں نے جموں کوٹھبلوال جیل سے نکال کر پونچھ کے جنگلات میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain