تازہ تر ین

عراق میں مقتدیٰ الصدر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

بغداد: (ویب ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ میں اکثریت رکھنے والے سیاسی اتحاد کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ٹویٹر پر جاری پیغام میں مقتدیٰ الصدر نے سیاسی بحران کے باعث سیاسی سے الگ ہونے اور اپنا سیاسی دفتر بند کرنے کا اعلان کیا۔
عراق میں عام انتخابات کو دس ماہ گزرنے کے بعد بھی حکومت سازی نہیں ہوسکی جس کے باعث پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ نشستیں رکھنے والے مقتدیٰ الصدر کے حامی اتحاد نے نئے انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔
عراقی رہنما کے حامی کئی ہفتوں سے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنہ دیے بیٹھے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain