تازہ تر ین

نیوزی لینڈ: سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی جھلک

نیوزی لینڈ : (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم، کیوی کپتان کین ویلم سن نے ٹرافی کی رونمائی کی، بنگلہ دیشی نائب کپتان نور الحسن بھی ٹرافی کی رونمائی تقریب کا حصہ تھے ، سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہوگا۔
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی سہہ فریقی سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain