Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»کھیل»ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
    کھیل

    ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 25, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پرتھ: (ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
    پرتھ میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے ساتویں میچ میں آسٹریلیا نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
    آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس نے 18 گیندوں پر 6 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 59 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی۔ وہ ناٹ آوٹ پویلین لوٹے۔ جبکہ کپتان ایرون فنچ 42 گیندوں پر 31 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
    سری لنکا کی جانب سے دھننجیا ڈی سلوا، چمیکا کرونارتنے اور مہیش ٹھیک شانا نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔
    اس سے قبل آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز اسکور کیے تھے۔
    سری لنکا کی جانب سے پیتھم نِسانکا 40 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ چارتھ اسالانکا 38 رنز بنا ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
    آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، ایشٹن ایگر اور مچل مارش نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔
    مارکس اسٹوئنس اپنی شاندار اننگ کی بدولت میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا

    مئی 26, 2026

    محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.