لاہور: (ویب ڈیسک) امریکا کی معروف ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ریٹائر نہیں ہوئی۔
ایک مقامی تقریب میں پریس کانفرنس کے دوران ولیمز نے میڈیا کو بتایا کہ واپسی کے امکانات بہت زیادہ ہیں، آپ میرے گھر آ سکتے ہیں، میرے پاس کورٹ ہے، میں نے ابھی تک ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچا ہے۔
خیال رہے کہ اگست 2022 میں ٹینس سٹار نے ممکنہ ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیتے ہوئے ٹینس میں اپنے مستقبل کے بارے میں بات کی۔
انہوں نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ یو ایس اوپن ان کا آخری ایونٹ ہوگا لیکن ایک بین الاقوامی میگزین کے ساتھ ان کے جذباتی انٹرویو کے حوالے سے مداحوں کا خیال تھا کہ وہ ٹینس سٹار کو آخری بار ایکشن میں دیکھ رہے ہیں۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
