لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ون کا افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر ہوگیا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
آسٹریلیا میں میگا ایونٹ کا سپر 12 مرحلہ جاری ہے جہاں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ ہونا تھا تاہم بارش کے باعث یہ میچ نہ ہوسکا اور شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردیا گیا۔
اس سے قبل آئرلینڈ نے فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا، آئرلینڈ نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دی۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
