تازہ تر ین

سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

ریاض: (ویب ڈیسک) شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئیں۔
ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔
ایوان شاہی کی جانب سے شہزادی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی گئی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریاض کی مسجد جامع امام ترکی میں نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain