تازہ تر ین

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب کا مریم، کیپٹن صفدر کی بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایو ن فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت حتمی فیصلہ قرار دیتے ہوئے نیب نے دونوں کی بریت کو درست تسلیم کر لیا، نیب راولپنڈی نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت کیخلاف اپیلیں نہ کرنے کا تحریری آرڈر جاری بھی کر دیا۔
ڈی جی نیب راولپنڈی فرمان اللہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کیخلاف اپیلیں نہ کرنے کی منظوری دے دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain