تازہ تر ین

موٹروے منصوبے میں کرپشن کیس،سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کےوارنٹس جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) انٹرپول نے ایم 6 منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹس جاری کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرپول نے ایم 6 سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹس جاری کیے۔
تاشفین عالم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے حیدرآباد نے انٹرپول سے رابطہ کیا تھا، سابق ڈی سی پر موٹر وے منصوبے میں 3 ارب روپے سے زائد رقم کی خوردبرد کا الزام ہے۔
دوسری جانب گرفتار سابق ڈی سی مٹیاری کو مزید 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain