تازہ تر ین

کراچی میں سکیورٹی گارڈ کی مبینہ خودکشی

کراچی : (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کراچی میں سکیورٹی گارڈ کی خودکشی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونیوالے شخص کی شناخت ابرار کے نام سے ہوئی ہے ،جو گلشن اقبال بلاک2 صائمہ ریذیڈنسی میں سکیورٹی گارڈ تھا ۔
پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق سکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی ہے ۔
پولیس کی جانب سے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیاگیا جبکہ واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain