Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت آئندہ غیر سودی بجٹ پیش کرے، سراج الحق

    By Khabrain Newsدسمبر 26, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ غیر سودی بجٹ پیش کرے۔
    اسلام آباد میں حرمت سود اور عملی اقدامات سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سراج الحق نے کہا کہ سودی نظام شیطانی نظام ہے ، جس کے خلاف امریکی عوام بھی احتجاج کررہے ہیں۔
    سراج الحق نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے امریکہ میں اجلاس کے دوران امریکی عوام نے ٹرکوں میں گوبر ڈال کر اجلاس کے باہر پھینکا، امریکی عوام نے سودی نظام کو گوبر قرار دیا ۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بیک وقت سودی اور غیر سودی نظام نہیں چل سکتے ، آج کا واضح اعلامیہ ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلےپر عمل کیا جائے ، حکومت آئندہ بجٹ غیر سودی بجٹ پیش کرے۔
    سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے ایک طرف سود کے خاتمے کے فیصلے کو خوش آئند کہا دوسری طرف اسٹیٹ بینک نے سود کی شرح بڑھا دی ، اسٹیٹ بینک تمام بینکوں کا ریگولیٹر ہے ، وہ مزید کسی بینک کو سودی نظام بینکاری چلانے کا لائسنس نہ دے ، اسٹیٹ بینک سودی بینکوں کو غیر سودی نظام ختم کرنے کا وقت دے ورنہ لائسنس منسوخ کرے۔
    سراج الحق نے کہا کہ سود پر لیا گیا قرض کہاں لگا عوام کو بتایا جائے ، اگر حکمران سودی قرضوں کا حساب نہیں دے سکتے تو ان کی جائیدادیں فروخت کرکے رقم واپس لی جائے ، اب یہ طے ہوگیا ہے کہ سود اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ سود کے خاتمے کے لئے ہم عوام کو سپریم کورٹ کے سامنے لاسکتے ہیں ، سپریم کورٹ سود کے حق میں دائر بینکوں کی اپیلیں واپس کرے ، وزیر خزانہ سودی نظام کے خاتمے کی باتیں نہیں عملی اقدامات کریں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.