تازہ تر ین

منچن آباد : 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ، 3 افراد زخمی

منچن آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع بہاول نگر کی تحصیل منچن آباد میں 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ منچن آباد کے علاقے منصور دیوا روڈ پر پیش آیا جبکہ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد میں ایک بچی بھی شامل ہے۔
حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain