لاہور: (ویب ڈیسک) ڈیفنس میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 8 میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گرنےسے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔
افسوس ناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
