تازہ تر ین

عمران خان کی 121 مقدمات یکجا اور سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے درخواستیں دائر

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں 2 متفرق درخواستیں دائر کر دیں۔
دائر درخواستوں میں 121 مقدمات کو یکجا کرنے، عمران خان کو سکیورٹی فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے، عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، ان کو شدید سکیورٹی خدشات لا حق ہیں، ان کے خلاف ملک بھر میں بے بنیاد اور سیاسی نوعیت مقدمات درج ہیں۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عمران خان کے خلاف درج مقدمات کو یکجا کرنے، مقدمات میں ویڈیو لنک یا آڈیو لنک کے ذریعے، پیشی اور بیان ریکارڈ کرانے اور عمران خان سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain