لاہور(وقائع نگار) پےپلزپارٹیٓثثث پار لےمنٹر ےن کے چےئر مےن آصف علی زرداری کا آئندہ انتخابات کےلئے اپوزےشن جماعتوں کے اتحاد کی حکمت عملی بناے کا فےصلہ ‘جے ےوآئی (ف) عوامی تحر ےک ‘(ق) لےگ سمےت دےگرا پوزےشن جماعتوں کے قائدےن سے مشاورت اور رابطے کےے جائےں گے ۔ پےپلزپارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کےا ہے کہ آصف علی زرداری پنجاب ‘کے پی کے اور بلو چستان مےں سےاسی مخالفےن کو ٹف ٹائم دےنا چاہتے ہےں جسکے لےے ہم خےال اپوزےشن جماعتوں کا آئندہ عام انتخابات سے پہلے اتحاد بناےا جائےگا جسکے لےے آصف علی زرداری خود اور پےپلزپارٹی کے دےگر قائدےن عوامی نےشنل پارٹی ‘جے ےوآئی (ف) عوامی تحر ےک ‘(ق) لےگ کے قائدےن سے رابطے اور ملاقاتےں بھی کر ےں گے اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ اس حوالے سے پانامہ کےس کا فےصلہ حکومت کے حق مےں ےا خلاف آنے کے فوری بعد ان ملاقاتوں اور رابطوں کا آغاز کر دےا جائےگا ۔