تازہ تر ین

عمران خان نے چیف آف سٹاف شبلی فراز کو پولیس لائنز طلب کرلیا

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز کو پولیس لائنز طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر شبلی فراز پولیس لائنز میں عمران خان کے انتظامی و سکیورٹی معاملات دیکھیں گے۔
پارٹی چیئرمین عمران خان کی ذاتی سکیورٹی گاڑیاں بھی پولیس لائنز پہنچا دی گئی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain