Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
    • امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
    • بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
    • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
    • ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
    • کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
    • بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
    • اردن کے ایئربیس پر ایران کا امریکی جنگی طیاروں پر حملہ
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، بطور کھلاڑی اسکی کارکردگی بہترین ہے، شعیب ملک

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایک کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلنا چاہیے۔

     گزشتہ روز احمد آباد میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے بعد شعیب ملک نے ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک میچ ہارنے سے پاکستان ٹیم کیلئے دنیا ختم نہیں ہوگئی۔

    شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے یہی وقت ہے کہ اس ہار سے سیکھیں اور آگے بڑھنے کی کوشش کریں، اب ہمیں جاگ جانا چاہیے۔ ابھی بھی چھ میچز باقی ہیں، یہی 15 پلیئرز ہیں ہمارے اور ان سے ہی ہوگا۔

    ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، اسے ایک کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلنا چاہیے۔ یہ میں اس لیے نہیں کہہ رہا کہ آج ہم میچ ہار گئے بلکہ میں ایک دو انٹرویز میں پہلے ہی یہ بات کہہ چکا ہوں۔’

    سابق کپتان نے کہا کہ ‘بابر ایک کھلاڑی کی حیثیت سے اپنے لیے اور اپنی ٹیم کیلئے بہت کچھ کرسکتا ہے۔ مجھے یہ لگتا ہے کہ بابر لیڈر ہوتے ہوئے آؤٹ آف دی باکس نہیں سوچتا ہے۔’

    شعیب ملک نے مزید کہا کہ بابر کی ذاتی کارکردگی اور لیڈرشپ کو کبھی ایک ساتھ نہیں جوڑنا۔ اسکی کارکردگی دنیا میں بہترین ہے لیکن اتنا عرصے کپتانی کرنے کے باوجود لیڈرشپ میں بہتری نہیں آئی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا

    مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم

    تازہ ترین

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی

    حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی

    کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.