Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس

    By Khabrain Newsجون 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمر میں اضافے کے ساتھ دانتوں کی رنگت میں بتدریج تبدیل ہوتی ہے اور زرد رنگ نمایاں ہو جاتا ہے۔

    عمر بڑھنے کے ساتھ دانت زیادہ زرد ہونے لگتے ہیں کیونکہ دانتوں کی اوپری سطح مٹنے لگتی ہے۔

    مگر دانتوں کی زرد رنگت بیشتر افراد کو پسند نہیں آتی اور وہ انہیں سفید کرنے کے لیے ہزاروں روپے بھی خرچ کر دیتے ہیں۔

    مگر اچھی بات یہ ہے کہ گھر میں رہتے ہوئے دانتوں کی زردی کو دور کرنا ممکن ہے۔

    چند ٹپس کے ذریعے آپ دانتوں کی سفیدی کو بحال کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

    بیکنگ سوڈا کا استعمال

    بیکنگ سوڈا دانتوں کی سفیدی کے لیے بہترین سمجھا جاسکتا ہے جس کی وجہ اس کی اینٹی آکسائیڈنٹ خصوصیات ہیں۔

    ایک کوارٹر چائے کے چمچ بیکنگ سوڈا کو پانی میں مکس کریں اور ٹوتھ برش کے ذریعے دانتوں پر لگائیں۔

    اس سے بتدریج دانتوں کی پیلاہٹ کو ختم کرکے سفیدی بحال کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    اسٹرابیری بھی مددگار

    اس پھل میں موجود میلک ایسڈ ایک قدرتی کلینر کا کردار ادا کرتا ہے۔

    یہ پھل دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

    سیب کھائیں

    سیب دانتوں کی صفائی کرنے والے بہترین فوڈز میں سے ایک ہے۔

    اس پھل کی ساخت کچھ اس طرح کی ہے کہ اسے چبانے سے دانتوں میں جم جانے والی گندگی کو ہٹانے میں مدد ملتی ہے جبکہ اس میں موجود تیزابیت اس عمل کی رفتار تیز کرتا ہے۔

    ناریل کے تیل سے مدد لیں

    ایک چمچ ناریل کے تیل کو منہ میں بھر کر کچھ دیر تک کلی کی طرح حرکت دیں۔

    ایسا کرنے سے بیکٹیریا الگ ہوجاتے ہیں اور گندگی سمیت دانتوں پر موجود داغ بتدریج نرم ہوکر الگ ہونے لگتے ہیں۔

    کوئلہ

    کوئلہ بھی دانتوں کی سفیدی میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔

    ایسا مانا جاتا ہے کہ کوئلے سے دانتوں پر سے داغ ہٹانے میں مدد ملتی ہے جبکہ منہ میں موجود بیکٹریا کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔

    درحقیقت اب تو کوئلے پر مبنی متعدد ٹوتھ پیسٹ بھی دستیاب ہیں جس سے مدد لی جاسکتی ہے اور براہ راست کوئلے کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔

    زیادہ پانی والے پھلوں یا سبزیوں کا استعمال

    تربوز، خربوزے، کھیرے، ٹماٹر اور ایسے تمام پھلوں یا سبزیوں کا استعمال دانتوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

    ان پھلوں یا سبزیوں کے استعمال سے منہ میں لعاب دہن کی مقدار بڑھتی ہے جس سے دانتوں میں پھنس جانے والے کھانے کے ذرات نکل جاتے ہیں اور نقصان دہ تیزابیت معدے میں پہنچ جاتی ہے۔

    دانتوں پر برش

    دانتوں کو سفید رکھنے اور زرد ہونے سے بچانے کا پہلا طریقہ تو یہی ہے کہ انہیں درست طریقے سے اکثر برش کیا جائے۔

    دانتوں کو برش کرنا اس وقت ضروری ہوتا ہے جب ایسی غذاؤں اور مشروبات کا زیادہ استعمال کیا جائے جن سے دانتوں کی رنگت بدل جاتی ہے۔

    مگر زیادہ تیزابیت والی غذاؤں اور مشروبات کے استعمال کے فوری بعد دانتوں پر برش کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے دانتوں کی سطح تنزلی کا شکار ہونے لگتی ہے۔

    دن میں کم از کم 2 بار 2 منٹ تک برش کرنا چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.