Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سرکاری و نجی سکولوں میں بچوں کوغیر معیاری اشیاء کی فروخت پر پابندی
    • سی پی او راولپنڈی کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری
    • وزیر اعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں
    • سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی ٹیچرز کی بھرتی ممکن بنا دی گئی’ اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ ملے گا
    • راولپنڈی، مزدا ‘ شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
    • وزیراعلی پنجاب کو غلام مصطفی راولپنڈی آمد پر سونے کا تاج پہنائے گے
    • فتح جنگ،ڈھوک سیداں انٹرچینج سی پیک روڈ پر شہزور کی کھڑے ٹرک سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی
    • سب انسپکٹر مدثر حسین پولیس تھانہ ڈھڈیال کا نیا ایس ایچ او تعینات
    • اسلام آباد کی مارکیٹوں کو لفٹر مافیا سے نجات دلائی جائے، اجمل بلوچ
    • فتح جنگ: ایپکا تقریب میںشرکاء کا ضلعی و ڈویژنل عہدیدارن کے ہمراہ گروپ فوٹو
    • مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا
    • فتح جنگ، ایپکا تقریب،ترقی پانیوالے ملازمین میں اعزازی شیلڈز تقسیم
    • ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کیتھ لیب کے قیام کا کریڈٹ ہرکوئی اپنے نام لینے کیلئے سرگرم
    • مقبول سائیکل ورکس چوک اور ڈھکو روڈ پر کھلے گڑھے اہل علاقہ کیلئے مشکلات کا باعث
    • راولپنڈی: آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دیں۔
    • پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی با اثر شخصیت رکاوٹ
    • واہ کینٹ: وفاقی وزیر بیرسٹر عقیل ملک ٹھٹھہ خلیل روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح و تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • لیگی حکومت ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام
    • بیریسٹر عقیل ملک، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: حاجی ملک عمر فاروق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میںایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں200 فیصد اضافہ ،3ہزار 900 بچے متاثر

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (مہران اجمل خان سے)پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ، 18 ماہ میں 3,900 بچے متاثر، عالمی اداروں کی تشویش بڑھ گئی، یو این ایڈز کی عالمی حکمتِ عملی 2026–2031 میں پاکستان کو ان ممالک میں شامل کیا گیا ہے جہاں ایچ آئی وی کی وبا تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ عالمی اداروں کے مطابق پاکستان میں نئے انفیکشن کی سالانہ تعداد 2010 کے تقریباً 16 ہزار سے بڑھ کر 2024 میں 48 ہزار ہوگئی جو 200 فیصد اضافہ ہے۔ وزارتِ صحت کے قومی اسمبلی میں پیش کردہ اعداد کے مطابق جنوری 2025 سے جون 2026 تک 3 ہزار 900 سو بچے ایچ آئی وی پازیٹو رجسٹر ہوئے جن میں سندھ کے 1 ہزار 915 اور پنجاب کے 1ہزار 765 کیسز شامل ہیں۔ دونوں صوبوں میں مجموعی طور پر 94 فیصد سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق جون 2026 تک پاکستان میں ایچ آئی وی کے ساتھ زندگی گزارنے والے افراد کی تخمینی تعداد 4 لاکھ 17 ہزار تھی تاہم صرف 92 ہزار 148 افراد رجسٹرڈ جبکہ 67 ہزار 878 اینٹی ریٹرو وائرل علاج حاصل کر رہے تھے۔ یوں رجسٹرڈ کیسز میں بھی تقریباً 24 ہزار افراد علاج حاصل نہیں کر رہے تھے۔ ہو این ایڈز کی حکمتِ عملی بروقت تشخیص، علاج تک رسائی، پائیدار مالی معاونت اور امتیازی سلوک کے خاتمے پر زور دیتی ہے۔ پاکستان میں بچوں کے کیسز، علاج سے محروم افراد اور نئے انفیکشن میں اضافے کے اعداد صحت پالیسی، انفیکشن کنٹرول اور سرکاری نگرانی کے نظام کا جامع جائزہ لینے کی ضرورت اجاگر کرتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ’13 لاکھ روپے کا ایک سیرپ‘، جناح اسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.