Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سی پی او راولپنڈی کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری
    • وزیر اعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں
    • سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی ٹیچرز کی بھرتی ممکن بنا دی گئی’ اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ ملے گا
    • راولپنڈی، مزدا ‘ شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
    • وزیراعلی پنجاب کو غلام مصطفی راولپنڈی آمد پر سونے کا تاج پہنائے گے
    • فتح جنگ،ڈھوک سیداں انٹرچینج سی پیک روڈ پر شہزور کی کھڑے ٹرک سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی
    • سب انسپکٹر مدثر حسین پولیس تھانہ ڈھڈیال کا نیا ایس ایچ او تعینات
    • اسلام آباد کی مارکیٹوں کو لفٹر مافیا سے نجات دلائی جائے، اجمل بلوچ
    • فتح جنگ: ایپکا تقریب میںشرکاء کا ضلعی و ڈویژنل عہدیدارن کے ہمراہ گروپ فوٹو
    • مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا
    • فتح جنگ، ایپکا تقریب،ترقی پانیوالے ملازمین میں اعزازی شیلڈز تقسیم
    • ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کیتھ لیب کے قیام کا کریڈٹ ہرکوئی اپنے نام لینے کیلئے سرگرم
    • مقبول سائیکل ورکس چوک اور ڈھکو روڈ پر کھلے گڑھے اہل علاقہ کیلئے مشکلات کا باعث
    • راولپنڈی: آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دیں۔
    • پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی با اثر شخصیت رکاوٹ
    • واہ کینٹ: وفاقی وزیر بیرسٹر عقیل ملک ٹھٹھہ خلیل روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح و تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • لیگی حکومت ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام
    • بیریسٹر عقیل ملک، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: حاجی ملک عمر فاروق
    • نئی ماڈل جیل کیلئے پنجاب سے 58 افسران و اہلکاروں کی خدمات وفاق کے سپرد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے آج راولپنڈی کا دورہ کریں گی مریم نواز کی راولپنڈی آمد کے موقع پر انتظامی، سیاسی اور عوامی سطح پر تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں راولپنڈی پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے پولیس کی جانب سے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے سکیورٹی وجوہات کے پیش نظریڈ میٹرو بس سروس عارضی طور پر بند رہے گی۔ وزیراعلی کے دورے کے موقع پر ٹریفک پلان بھی ترتیب دے دیا گیا وزیراعلی راولپنڈی آمد کے بعد سب سے پہلے بارانی زرعی یونیورسٹی پہنچیں گی جہاں وہ طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرینگی بعد ازاں وہ شہر کے دورے کے دوران کمرشل مارکیٹ اور راجہ بازار کے ماڈل بازاروں کا دورہ بھی کریں گی جبکہ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعلی مریم نواز راولپنڈی میں گرین بس سروس کے چار نئے روٹس کا افتتاح کریں گی دورے کے دوران وزیر اعلی مریم نواز مکمل شدہ اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گی۔ اس مقصد کے لئے کمشنر آفس میں انہیں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بعد ازاں وزیر اعلی سینیٹر چوہدری تنویر کے گھر خصوصی تقریب میں شرکت کرینگی۔ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن اور عوام کی طرف سے مریم نواز کا والہانہ استقبال کیا جائے اس مقصد کے لئے مرکزی استقبالیہ کیمپ رحمان آباد میں ٹاور کلاک کے قریب لگایا جائے گا رکن صوبائی اسمبلی راجہ عبدالحنیف کی سربراہی میں لگائے گئے کیمپ میں لیگی کارکنان، تاجر اور عوام وزیر اعلی کا استقبال کریں گے اسی طرح دوسرا استقبالیہ کیمپ بنی چوک اور تیسرا کیمپ راجہ بازار میں لگایا گیا ہے جبکہ خواتین کا استقبالیہ کیمپ جامع مسجد روڈ پر لگایا گیا ہے مریم نواز کے دورہ راولپنڈی کے مجوزہ روٹ اور راستوں کو خیر مقدمی بینروں، سٹیمرز اور قد آدم تصویری بورڈز سے انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے جبکہ میونسپل کارپوریشن نے مجوزہ روٹ اور راستوں کے علاوہ مری روڈ سمیت سڑکوں و چوراہوں کی مرمت اور پیچ ورک مکمل کرلیا ہے ستھرا پنجاب اتھارٹی کی طرف سے صفائی کے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ پی ایچ اے کی طرف سے شہر کو تازہ و آرٹیفشل پھولوں سے انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے مری روڈ کو فیض آباد سے صدر تک پھولوں سے سجایا گیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سی پی او راولپنڈی کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری

      سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی ٹیچرز کی بھرتی ممکن بنا دی گئی’ اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ ملے گا

      راولپنڈی، مزدا ‘ شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.