Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد کی مارکیٹوں کو لفٹر مافیا سے نجات دلائی جائے، اجمل بلوچ
    • فتح جنگ: ایپکا تقریب میںشرکاء کا ضلعی و ڈویژنل عہدیدارن کے ہمراہ گروپ فوٹو
    • مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا
    • فتح جنگ، ایپکا تقریب،ترقی پانیوالے ملازمین میں اعزازی شیلڈز تقسیم
    • ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کیتھ لیب کے قیام کا کریڈٹ ہرکوئی اپنے نام لینے کیلئے سرگرم
    • مقبول سائیکل ورکس چوک اور ڈھکو روڈ پر کھلے گڑھے اہل علاقہ کیلئے مشکلات کا باعث
    • راولپنڈی: آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دیں۔
    • پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی با اثر شخصیت رکاوٹ
    • واہ کینٹ: وفاقی وزیر بیرسٹر عقیل ملک ٹھٹھہ خلیل روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح و تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • لیگی حکومت ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام
    • بیریسٹر عقیل ملک، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: حاجی ملک عمر فاروق
    • نئی ماڈل جیل کیلئے پنجاب سے 58 افسران و اہلکاروں کی خدمات وفاق کے سپرد
    • پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے 58 افسران و اہلکار اسلام آباد بھیجنے کی منظوری دیدی
    • ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار
    • بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں سٹوڈنٹس ویک کی افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی وفاقی وزیر حنیف عباسی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان خطا ب کر رہے ہیں۔
    • سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
    • اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
    • زونگ اور شیامی کے مابین فائیو جی ٹیکنالوجی کو سستابنانے کیلئے شراکت داری
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں روسی زبان، تاریخ و ثقافت کا عالمی میلہ
    • بارانی زرعی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس ویک 2026 کا افتتاح
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری(نمائندہ خبریں)مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا، متاثرین کا پریس کانفرنس میں انصاف کا مطالبہ برادری کے فیصلوں کے باوجود اپنی ہی زمین پر مکان تعمیر کرنے سے روکا جا رہا ہے اسجد ادریس عباسی اور دیگر کے الزامات مری کے علاقے پوٹھہ شریف چوریاں میں وراثتی اراضی کے حقوق اور ملکیتی تنازع کا معاملہ شدت اختیار کر گیا متاثرہ اسجد ادریس عباسی نے دیگر متاثرہ افراد کے ہمراہ مری پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ عدالتی فیصلے اور علاقہ معززین و برادری کے فیصلوں کے باوجود انہیں اپنی وراثتی زمین کا حق نہیں دیا جا رہا اسجد ادریس عباسی کا کہنا تھا کہ دیگر تمام حصہ دار اپنی اپنی جگہ مکانات تعمیر کرکے رہائش پذیر ہیں تاہم انہیں اپنی ہی وراثتی زمین پر مکان تعمیر کرنے سے روکا جا رہا ہے ان کے مطابق شفقت سراج کی جانب سے ہوائی زمین کے حقوق کا دعوی سامنے آنے کے بعد مبینہ ملی بھگت کے ذریعے ان کے لیے مشکلات پیدا کی گئیں پریس کانفرنس میں اسجد ادریس عباسی اور کامران ارشاد نے تھانہ پھگواڑی کے اے ایس آئی ساجد ستی ضلع کونسل کے انسپکٹر عتیق اور دیگر متعلقہ افراد پر بھی سنگین الزامات عائد کیے متاثرین نے ڈپٹی کمشنر مری، محکمہ مال، پولیس اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں مبینہ مداخلت اور رکاوٹوں کا نوٹس لیا جائے اور انہیں ان کی وراثتی اراضی کے حقوق دلا کر انصاف فراہم کیا جائے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد کی مارکیٹوں کو لفٹر مافیا سے نجات دلائی جائے، اجمل بلوچ

      فتح جنگ: ایپکا تقریب میںشرکاء کا ضلعی و ڈویژنل عہدیدارن کے ہمراہ گروپ فوٹو

      فتح جنگ، ایپکا تقریب،ترقی پانیوالے ملازمین میں اعزازی شیلڈز تقسیم

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.