Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور (جنرل رپورٹر) اس حوالے سے ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال کے صدر ڈاکٹر شہریار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو ہماری کیبنٹ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی۔
بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں سٹوڈنٹس ویک کی افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی وفاقی وزیر حنیف عباسی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان خطا ب کر رہے ہیں۔