اسلام آباد( پ ر)اے این ایف کی تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں،12کارروائیوں کے دوران 13 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 1 کروڑ 81 لاکھ سے زائد مالیت کی 89.771 کلوگرام منشیات برآمدتعلیمی اداروں میں کارروائیاں تین میلہ چوک کامرہ روڈ اٹک پر واقع ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے قریب ملزم کے قبضے سے 1.2 کلوگرام چرس برآمد جامشورو حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے قبضے سے 500 گرام آئس برآمد گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلبا کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف *دیگر کاروائیاںبلیلی چیک پوسٹ کوئٹہ پرگاڑی سے 60 کلوگرام افیون برآمد۔2 ملزمان گرفتار جبکہ منشیات گاڑی کے ٹرنک اور سیٹ کے نیچے مہارت سے چھپائی گئی تھی۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرعمرہ کے لیے جانیوالے ملزم اور ملزمہ کے بیگ میں موجود کپڑوں میں جذب شدہ آئس برآمد۔کپڑوں کا مجموعی وزن 8.69 کلوگرام تھا۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو مختلف کاروائیاں شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ 518 گرام وزنی 85 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد۔ جبکہ سعودی عرب جانیوالے مسافر کے پیٹ سے 583 گرام وزنی 106 کوکین بھرے کیپسولز برآمد۔ملزمان گرفتار شکار پور روڈ سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب ملزم گرفتار ملزم کے بیگ سے سے 12 کلوگرام چرس برآمد۔سحرش نگر حیدرآباد میں انٹیلیجنس اطلاع پر دو مختلف کاروائیاں۔موٹر سائیکل سوار ملزم سے 3.6 کلوگرام چرس برآمد۔جبکہ گاڑی سے 2.5 کلوگرام آئس برآمد۔ منشیات گاڑی کے سپیکر میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ملزمان گرفتار باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر دوحہ جانیوالے مسافر کے بیگ سے 180 گرام آئس برآمد ملزم گرفتار۔ کراچی میں واقع نجی کوریئر آفس میں دبئی بھیجے جانیوالے پارسل سے 300 گرام جذب شدہ کینابینائڈ برآمد۔منشیات کو پیپرز میں جذب کیا گیا تھا۔گلشن اقبال کراچی میں انٹیلیجنس اطلاع پر کاروائی کے دوران ملزم گرفتار۔ ملزم سے 500 کلوگرام پوٹاشیم پرمیگنیٹ برآمد۔تمام ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترجمان اے این ایف
بریکنگ نیوز
- اٹک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ملک ریاست علی سدھریال بھی موجود ہیں۔
- کیو ایس پائیداری درجہ بندی میں کامسیٹس یونیورسٹی کا پاکستان میں دوسرا نمبر
- ANF کی ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں
- آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ,سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
- صوبو ں کے قیام پر حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں سردار سلیم حیدر
- دینی مدارس امت مسلمہ کا مشترکہ علمی دینی روحانی اثاثہ حافظ علاودین سارنگ قاری مہراللہ
- بطور آرکیٹکٹ رجسٹر نہ کرنے کیخلاف وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ عدالت طلب
- ملتان:چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی آئی سی ایم اے انٹرنیشنل کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
- چندے کی مبینہ خورد برد پر عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی بیرسٹر گوہر لا علم نکلے
- میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
- اوچشریف ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ 1 ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق 2 زخمی
- میو ہسپتال میں ڈاکٹر کا کوٹ پہن کر لوگوں سے فراڈ کرنے والا مبینہ نوسرباز
- جعلی پولیس مقابلہ کیس:نامزد ایس آئی و کانسٹیبل کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع
- میوہسپتال’ خود کو پروفیسر نیورو سرجن ظاہر کرنیوالا جعلی ڈاکٹر پولیس کے حوالے
- بھارت’ مہنگی گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دولہا شادی چھوڑ کر فرار
- اوچشریف : ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد ‘دوسری طرف المناک حادثے کا شکار ڈالہ اورٹرک۔
- این سی سی آئی اے کارروائیاں’سگی بہن کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
- بچوں کے حقوق کیلئے بنے اداروں نے تحفظ دینے کی بجائے انہیں کاغذوں میںگم کر دیا
- ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کیلئے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت 30 نومبر تک ملتوی
- لاہور:پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں کی تحویل میں اشتہاری و عادی مجرمان کھڑے ہیں۔
