لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ک جسٹس امجد پرویز نے مبینہ جعلی پولیس مقابلہ کیس میں نامزد ایس آئی معظم شہباز اور کانسٹیبل علی نواز کی عبوری ضمانتوں میں7 دسمبر تک توسیع کر دی۔ ایف آئی اے ساہیوال نے بلقیس بی بی کی درخواست پر تھانہ گوگیرہ ضلع اوکاڑہ کے پولیس اہلکاروں کے خلاف مبینہ جعلی پولیس مقابلے کامقدمہ درج کیا، ایف آئی اے کے مطابق بلقیس بی بی کے بیٹے سبغت الحسن کو پولیس نے دورانِ حراست مبینہ طور پر جعلی مقابلے میں قتل کیا،ایف آئی اے کا موقف ہے کہ مقتول کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں تھا، پولیس اہلکار بھانجے کو گرفتار کرنے گئے تھے تاہم انہوں نے اس کے ماموں سبغت الحسن کو حراست میں لے لیا۔ بعدازاں سبغت الحسن کو مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں پار کر دیا گیا،ایف آئی اے نے پولیس اہلکاروں ایس ایچ او عظمت علی، سب انسپکٹر رانا نظر عباس، سب انسپکٹر رائے منظور، اے ایس آئی عرفان علی اور محرر سیف اللہ کو گرفتار کیا۔
بریکنگ نیوز
- دینی مدارس امت مسلمہ کا مشترکہ علمی دینی روحانی اثاثہ حافظ علاودین سارنگ قاری مہراللہ
- بطور آرکیٹکٹ رجسٹر نہ کرنے کیخلاف وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ عدالت طلب
- ملتان:چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی آئی سی ایم اے انٹرنیشنل کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
- چندے کی مبینہ خورد برد پر عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی بیرسٹر گوہر لا علم نکلے
- میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
- اوچشریف ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ 1 ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق 2 زخمی
- میو ہسپتال میں ڈاکٹر کا کوٹ پہن کر لوگوں سے فراڈ کرنے والا مبینہ نوسرباز
- جعلی پولیس مقابلہ کیس:نامزد ایس آئی و کانسٹیبل کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع
- میوہسپتال’ خود کو پروفیسر نیورو سرجن ظاہر کرنیوالا جعلی ڈاکٹر پولیس کے حوالے
- بھارت’ مہنگی گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دولہا شادی چھوڑ کر فرار
- اوچشریف : ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد ‘دوسری طرف المناک حادثے کا شکار ڈالہ اورٹرک۔
- این سی سی آئی اے کارروائیاں’سگی بہن کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
- بچوں کے حقوق کیلئے بنے اداروں نے تحفظ دینے کی بجائے انہیں کاغذوں میںگم کر دیا
- ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کیلئے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت 30 نومبر تک ملتوی
- لاہور:پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں کی تحویل میں اشتہاری و عادی مجرمان کھڑے ہیں۔
- ڈیوٹی پر نہ ہونے کے باوجود رشوت کیلئے شہری کو روکنے والے 2 ٹریفک وارڈنز کیخلاف درخواست دائر کرنے کی ہدایت
- خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا 74 واںیوم پیدائش آج منایا جائے گا
- پنجاب پولیس کا سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاریوں کیخلاف بھرپور کریک ڈائون
- کراچی کی آبادی کئی ملکوں سے زیادہ ہے تو الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سینیٹر علی ظفر
- پاکستانی وزیر سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
