Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئی ماڈل جیل کیلئے پنجاب سے 58 افسران و اہلکاروں کی خدمات وفاق کے سپرد
    • پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے 58 افسران و اہلکار اسلام آباد بھیجنے کی منظوری دیدی
    • ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار
    • بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں سٹوڈنٹس ویک کی افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی وفاقی وزیر حنیف عباسی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان خطا ب کر رہے ہیں۔
    • سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
    • اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
    • زونگ اور شیامی کے مابین فائیو جی ٹیکنالوجی کو سستابنانے کیلئے شراکت داری
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں روسی زبان، تاریخ و ثقافت کا عالمی میلہ
    • بارانی زرعی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس ویک 2026 کا افتتاح
    • پاکستان خطے کا محفوظ ترین ملک ہے: حنیف عباسی
    • اٹک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ملک ریاست علی سدھریال بھی موجود ہیں۔
    • کیو ایس پائیداری درجہ بندی میں کامسیٹس یونیورسٹی کا پاکستان میں دوسرا نمبر
    • ANF کی ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں
    • آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ,سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
    • صوبو ں کے قیام پر حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں سردار سلیم حیدر
    • دینی مدارس امت مسلمہ کا مشترکہ علمی دینی روحانی اثاثہ حافظ علاودین سارنگ قاری مہراللہ
    • بطور آرکیٹکٹ رجسٹر نہ کرنے کیخلاف وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ عدالت طلب
    • ملتان:چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی آئی سی ایم اے انٹرنیشنل کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • چندے کی مبینہ خورد برد پر عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی بیرسٹر گوہر لا علم نکلے
    • میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے 58 افسران و اہلکار اسلام آباد بھیجنے کی منظوری دیدی

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لا ہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے 58 افسران و اہلکار اسلام آباد بھیجنے کی منظوری دیدی۔پنجاب کے 58 افسران و اہلکاروں کی خدمات ایک سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر وفاقی وزارت داخلہ کے سپرد کر دیں گئیں۔اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل کے انتظامی و سیکیورٹی امور کے لیے پنجاب سے عملہ طلب کیا گیا تھا جس کے پیش نظر وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے 58 افسران و اہلکاروں کی وفاق میں تعیناتی کی منظوری دی۔صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے بعد اسلام آباد کی ماڈل جیل میں پنجاب کے تجربہ کار جیل افسران و اہلکار تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال کے مطابق وفاقی حکام نے اسلام آباد کی نئی جیل کے لیے پنجاب سے 90 سے زائد افسران و اہلکاروں کی خدمات مانگی تھیں۔ پنجاب کی جیلوں کی اپنی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے 58 افسران و اہلکاروں کا انتخاب کیا گیا، ہوم سیکرٹری پنجاب کی تشکیل کردہ اعلی سطحی کمیٹی نے 58 افسران و اہلکاروں کی ڈیپوٹیشن کی سفارش کی۔پنجاب سے اسلام آباد بھیجے جانے والے عملے میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل، چیف وارڈر، ہیڈ وارڈر اور وارڈر شامل ہیں جبکہ اسلام آباد کی وفاقی جیل کے سپرنٹنڈنٹ پہلے ہی تعینات کیے جا چکے ہیں اور مزید 58 اہلکاروں کی تعیناتی کی تیاری ہے۔آئی جی جیل خانہ جات نے کہا کہ ڈی آئی جی راولپنڈی ریجن رانا ر6ف اسلام آباد جیل کے امور سے متعلق بریفنگ دے چکے ہیں، پنجاب اور وفاق کے درمیان جیل انتظامیہ کے شعبے میں ادارہ جاتی تعاون کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل کے افتتاح کی تیاریاں، پنجاب سے افرادی قوت کی فراہمی اہم پیش رفت ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئی ماڈل جیل کیلئے پنجاب سے 58 افسران و اہلکاروں کی خدمات وفاق کے سپرد

      ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار

      بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں سٹوڈنٹس ویک کی افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی وفاقی وزیر حنیف عباسی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان خطا ب کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.